the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
صدر پرنب مکھرجی نے ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی، ریو پیرالمپک کی چاندی تمغہ فاتح دیپا ملک اور ہاکی ٹیم کے کپتان پی آر شريجیش کو جمعرات کو یہاں پدم شری ایوارڈ سے نوازا ۔مسٹر مکھرجی نے راشٹرپتی بھون کے تاریخی دربار ہال میں منعقد تقریب میں دنیا کے بہترین



بلے بازوں میں سے ایک وراٹ کوہلی، ریو پیرالمپك میں ملک کا نام روشن کرنے والی پیراایتھلیٹ دیپا ملک، ہاکی ٹیم کے کپتان اور گول کیپر پی آر شريجیش کو پدم شری ایوارڈ سے نوازا۔تقریب میں جب وراٹ ، دیپا اور شريجیش پدم شری کا اعزاز قبول کر رہے تھے تب کافی دیر تک تالیاں بجتی رہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.